منگل‬‮ ، 02 دسمبر‬‮ 2025 

شرمندگی کا سامنا، فیصل آباد جلسے میں کتنے لوگ شریک ہوئے؟ مریم نواز اور رانا ثناء اللہ کی سرگوشیاں پکڑی گئیں، کیا باتیں کرتے رہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 9  مارچ‬‮  2018 |

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جہاں مریم نواز کھڑی ہوتی ہیں وہاں لوگوں کا مجمع لگ جاتا ہے مسلم لیگ (ن) کے چاہنے والوں کا یہ دعویٰ کچھ کچھ کم ہوا جہاں فیصل آباد دھوبی گھاٹ میں خالی کرسیاں ان کا منہ چڑاتی رہیں، ایک نجی ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ مریم نواز کچھ بات کرنے کی کوشش کر رہی ہیں رانا ثناء اللہ سے اور رانا ثناء اللہ اس کے جواب میں اشاروں سے سمجھانے کی کوشش کر

رہے ہیں،نجی ٹی وی چینل نے دھوبی گھاٹ میں اسٹیج پر بیٹھے مریم نواز شریف اور رانا ثنا اللہ کی سرگوشیاں پکڑ لیں۔ رپورٹ کے مطابق کیا مریم نواز خوش نہیں تھیں، رانا ثناء اللہ سے سرگوشیاں کرتی رہیں جس پر رانا ثناء اللہ کا رنگ اڑتا گیا، ایک موقع پر مریم نواز نے ہاتھ کے اشارے سے رانا ثناء کو غالباً خالی کرسیاں دکھائیں، جس پر رانا ثناء اللہ پریشان دکھائی دیے اور وہ اپنے ہاتھ ملتے رہے۔

موضوعات:



کالم



فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن


اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…