مسلم لیگ(ن) کا وہ سیاستدان جس کیساتھ مل کرجہانگیر ترین نے 27ارب کی شوگر مل خریدلی

7  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف  کے سینئررہنما جہانگیر ترین اور مسلم لیگ (ن) کے ممبر قومی اسمبلی مخدوم خسرو بختیار نے گزشتہ ہفتے حمزہ شوگر ملزم جیٹھہ بھٹہ کا دورہ کیا اور مشترکہ طور پر حمزہ شوگرملز 27 ارب روپے میں خرید لی، اب دونوں کاروباری پارٹنر بن گئے ہیں۔ ایک قومی روزنامے کے

مطابق اسی شوگر ملز کی چودھری منیر نے 23 ارب روپے بولی لگائی تھی تاہم جہانگیر ترین اور مخدوم خسرو بختیار نے مشترکہ طور پر اس مل کو 27 ارب روپے میں خرید کر پارٹنر شپ اختیار کرلی، ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگی ایم این اے مخدوم خسرو بختیار کی پینل سمیت تحریک انصاف میں شمولیت بھی جلد متوقع ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…