منگل‬‮ ، 02 دسمبر‬‮ 2025 

لاہور کی قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں اضافہ ہوگیا،الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 6  مارچ‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) لاہور کی قومی اسمبلی کی نشستیں 13 سے 14 ہوگئیں‘صوبائی اسمبلی کے حلقوں کی تعداد 25 سے 30 ہوگئی‘الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق این اے 123 سے این اے 136 تک لاہور کی حلقہ بندیاں کی گئیں۔ صوبائی اسمبلی پی پی 144 سے 173 تک ہوں گی۔ این اے 123 میں 7 لاکھ 92 ہزار786، این اے 124 میں 8 لاکھ 1410 اور این اے 125 میں 7 لاکھ 86096 ووٹرز ہونگے۔

این اے 126 میں 8 لاکھ 50070، این اے 127 میں آٹھ لاکھ 19 ہزار 49 اور این اے 128 میں 7 لاکھ 66 ہزار 549 ووٹرز ہونگے نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 129 میں 7 لاکھ 62 ہزار 811، این اے 130 میں 8 لاکھ 58 ہزار 78 ووٹرز، این اے 131 میں 7 لاکھ 72 ہزار182 ووٹرز ہونگے۔ این اے 132 میں 7 لاکھ 88 ہزار 186، این اے 133 میں 7 لاکھ 98185، این اے 134 میں 8 لاکھ 37 ہزار 74، این اے 135 میں 8 لاکھ 15 ہزار 592 جبکہ این اے 136 میں 7 لاکھ 94 ہزار 917 ووٹرز ہونگے۔



کالم



فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن


اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…