سینٹ انتخابات۔۔بلوچستان کی ساری اسمبلی ہی بک گئی خیبرپختونخواہ میں ایک رکن اسمبلی کتنے میں بکا؟ عمران خان کے سب سے بڑے اتحادی شیخ رشید نے سنگین الزامات عائد کر دئیے

6  مارچ‬‮  2018

راولپنڈی(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 4 مزید سینیٹرز کی دْہری شہریت کا دعویٰ کیا ہے۔سپریم کورٹ نے گزشتہ روز دوہری شہریت کے کیس میں چار نومنتخب سینیٹرز چوہدری سرور، نزہت صادق، ہارون اختر اور سعدیہ عباسی کی کامیابی کے نوٹی فکیشن روکنے کا حکم دیا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں سینیٹر کا ایک

ووٹ چار سے پانچ کروڑروپے میں فروخت ہوا اور بلوچستان کی تو ساری اسمبلی ہی بک گئی۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ اطلاعات کے مطابق 4 مزید سینیٹرز دوہری شہریت رکھتے ہیں ٗدوہری شہریت والے سینیٹ میں نہیں ہونے چاہئیں، کل کوکوئی بھارتی نکل آیا توکیا بنے گا؟ شیخ رشید نے مطالبہ کیا کہ سینیٹرز سے دوہری شہریت ٗغیرملکی اثاثوں اور کرمنل ریکارڈ نہ رکھنے کا حلف لیا جانا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…