نواز شریف عدلیہ کو گالیاں دے رہے ہیں جبکہ فوج کا نام لئے بغیرتنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں،اعتزاز احسن کا نجی ٹی وی کو انٹرویو

2  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹراعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف عدلیہ کو گالیاں دے رہا ہے جبکہ فوج کا نام لئے بغیرتنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں نواز شریف نے عدالت میں نعلی دستاویزات پیش کی عدالت کو زبان سے نہیں اپنی قلم سے بات کرنا چاہئے شہباز شریف فوج کو بطور وزیراعظم قبول ہو چکے ہیں پیپلز پارٹی ہمیشہ لبرل پراگیسو پاکستان کی بات کرتی ہے

جمعرات کو نجی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ تمام شواہ دکے باوجود نواز شریف کے حق میں فیصلے نرم آ رہے ہیں عدالت نے نواز شریف کو صرف نااہل کیا تاحیات نا اہل نہیں کیا نواز شریف پے در پے عدالت پر زبانی حملہ کر رہے ہیں اور ججز تحمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں نواز شریف نے پہلے بھی سپریم کورٹ پر حملہ کروایا ہے اگر پیپلز پارٹی کا وزیر اعظم نے اس طرح کیا ہوتا تو آرٹیکل 6 لگتا انہوں نے مزید کہا کہ حدیبہ فوجداری کا مقدمہ ہے جو زائد المیعاد کیسے ہو سکتا ہے نواز شریف خود جیل جانا چاہتا ہے اور ان کا غالب امکان ہے نہیں چاہتا کہ نواز شریف کو تو نہیں عدالت کے مقدمے ہیں گھسیٹا جائے اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ پنجاب میں بیورکریسی نے بغاوت شہباز شریف کی ایماء پر کی اور پنجاب بیورو کریسی نے عدالت کو بلیک میل کرنے کی کوشش کی شہبا زشریف نے دو سال میں نواز شریف کے حق میں ایک بیان تک نہیں دیا ۔ پاکستان پیپلز پارٹی لبرل پراگیسو پاکستان کی بات کرتا ہے جبکہ نواز شریف اور عمران خان ملاکیت کو ساتھ لے کر چلتے ہیں عمران خان نے اکوڑہ خٹک مدرسہ کو 50 کروڑ روپے کی امداد کیوں دی ۔  پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹراعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف عدلیہ کو گالیاں دے رہا ہے جبکہ فوج کا نام لئے بغیرتنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں نواز شریف نے عدالت میں نعلی دستاویزات پیش کی عدالت کو زبان سے نہیں اپنی قلم سے بات کرنا چاہئے شہباز شریف فوج کو بطور وزیراعظم قبول ہو چکے ہیں

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…