سیاسی مسائل کے باوجود حکومت کی کارکردگی پر کوئی فرق نہیں پڑا، صدر مملکت

25  فروری‬‮  2018

کراچی (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ سیاسی مسائل کے باوجود حکومت کی کارکردگی پر کوئی فرق نہیں پڑا، سیاسی انتشار ملک کے تجارتی ماحول پر اثر انداز نہیں ہوگا، سیاسی بے چینی جلد ختم ہوجائیگی ، سی پیک کے تحت اقتصادی زونز قائم کرنی کی منصوبہ بندی جاری ہے، گزشتہ چند برس میں ترقی کی مضبوط بنیاد رکھ دی گئی ہے۔ اتوار کو صدر ممنون حسین سے کراچی کی تاجر برادری کی نمایاں شخصیات نے ملاقات کی صدرممنون حسین نے کہا کہ مسائل کے باوجود حکومت کی کارکردگی پر کوئی فرق نہیں پڑا۔

پاکستان کی موجودہ اقتصادی ٹیم بہت تجربہ کار اور لائق ہے، موجودہ اقتصادی ٹیم کی کارکردگی شاندار ہے، سیاسی انتشار ملک کے تجارتی ماحول پر اثر انداز نہیں ہوگا، سیاسی بے چینی جلد ختم ہوجائیگی، کراچی کے مسائل حل کرنے پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے سندھ، کراچی کیلئے سیاسی مفادات سے بالا تر ہوکر کام کرنی کی ضرورت ہے کراچی کی کاروباری برادری کے مسائل جلد حل کیے جائینگے، کراچی چلے تو پاکستان بھی چلے گا۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے تحت اقتصادی زونز قائم کرنے کی منصوبہ بندی جاری ہے، گزشتہ چند برسوں میں ترقی کی مضبوط بنیاد رکھ دی گئی ہے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے معروف کاروباری شخصیت اشتیاق بیگ نے کہا کہ کراچی میں امن و امان کی بحالی موجودہ حکومت کا کارنامہ ہے، گزشتہ چار برس میں قومی

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…