پنجاب کے اہم شہر میں تاریخ کا سب سے بڑا بینک فراڈ،کھاتہ دار کروڑوں کی رقم سے محروم ہوگئے،بینک منیجر فرار ہوگیا، حیر ت انگیزانکشافات

18  فروری‬‮  2018

منڈی بہاء4 الدین( آن لائن)منڈی بہاء4 الدین ضلع کی تاریخ کا سب سے بڑا بنک فراڈ ,کھاتہ دار کروڑوں سے محروم کردئیے گئے ۔ا کاؤ نٹ ہولڈر خان آصف نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ پنجا ب بنک پھالیہ روڑ برانچ نمبر0304 کے مینجر نے بوگس انٹریز کرکے رقم نکلوا لی ۔ بنک مینجر صداقت نے میرے اکاونٹ سے 1880000روپے نکلوائے، جھولانا کے رہائشی

غلام عباس کے اکاونٹ سے 76لاکھ دھوکہ دہی سے نکلوالیا گیا ۔ متاثرین کا کہنا تھاکہ منڈی بہاء4 الدین.بنک مینجر نے عملہ کی ملی بھگت سے کھاتہ داروں کے تقریباً 20 سے25کروڑ روپے نکلوالیے ہیں ۔ بنک مینجر فرارہوچکاہے,بنک کا عملہ بات نہیں سن رہا ،وزیراعلٰی پنجاب ہماری لوٹی گئی رقم واپس دلوائیں اور بنک مینجر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…