ضمنی الیکشنز میں پے در پے شکست کے بعدپارٹی رہنماؤں کا مشورہ منظور،تحریک انصاف نے فوری طور پر نئی سیاسی حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کرلیا،تفصیلات سامنے آگئیں

18  فروری‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی)ضمنی الیکشنز میں مسلم لیگ (ن) کے ہاتھوں پاکستان تحریک انصاف کی پے درپے شکستوں سے پریشان پارٹی کے اہم رہنماؤں نے عمران خان کو پنجاب میں جارحانہ پالیسی اختیارکرنے کا مشورہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے جلسوں کے بعد اظہارتشویش کرتے ہوئے عمران خان کوپنجاب میں جارحانہ پالیسی کا مشورہ دے دیا۔

کپتانوں نے مشورہ دیا کہ تحریک انصاف فوری طور پر نئی سیاسی حکمت عملی کے تحت پنجاب میں میدان سجائے۔پی ٹی آئی رہنماؤں کے مطابق پنجاب میں کی جانے والی سیاسی محنت ضائع ہونے کا خدشہ ہے جس کے بعد (ن) لیگ کے جلسوں کے مقابلے میں جلسوں کا چیلنج پورا کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ واضح رہے کہ حال ہی میں نوازشریف نے خیبرپختونخواہ کے مخلتف شہروں سمیت لودھراں، جڑانوالہ، ہری پورمیں کامیاب میدان سجائے ہیں۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…