نوازشریف نے کل لودھراں میں جلسہ نہیں جلسی کی کیونکہ، حامد میر کا شہباز شریف اور حمزہ سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف

18  فروری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی حامد میر نے  لودھراں میں ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن کو ”جلسی“ قراردے دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں سچ بولتا ہوں اور جھوٹ کی عادت نہیں ہے۔ مجھے بھی سچ بولنے کی عادت ہے اور میں بھی اب سچ بولنے لگا ہوں کہ کل ہونے والا جلسہ نہیں ہوا بلکہ یہ ایک چھوٹی سی ”جلسی“ تھی۔ جہاں انہیں ایک لاکھ

اٹھارہ ہزار ووٹ ملے وہاں پر 50 ہزار لوگوں کا جلسہ ہونا چاہئے تھا۔ تو یہ جلسہ نہیں بلکہ ایمرجنسی میں پانچ سے چھ ہزار لوگوں کی چھوٹی سی جلسی کی ہے۔شہباز شریف، حمزہ اور عبدالرحمان کانجو بڑے جلسے کی تیاری کر رہے تھے اور انہوں نے وہاں پر لودھراں کی کامیابی کا کریڈٹ لینا تھا کہ ہم نے جو ترقیاتی کام کروائے ہیں اور اربوں روپے خرچ کئے ہیں، یہ کامیابی اس وجہ سے ملی ہے۔ لیکن نواز شریف یہ بتانا چاہتے تھے کہ یہ میری وجہ سے ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…