لودھراں میں شکست کے بعد جوابی حکمت عملی،شریف خاندان کی رائے ونڈ کی رہائش گاہ بھی زد میں آگئی، عمران خان نے دھماکہ خیز اقدامات کا اعلان کردیا

17  فروری‬‮  2018

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب میں شریف خاندان کی کرپشن سامنے لائیں گے، شفقت محمود کی سربراہی میں اینٹی کرپشن کمیٹی قائم کر دی ہے،پنجاب میں ہمارا ون آن ون مقابلہ (ن) لیگ سے ہے، پیپلز پارٹی کا پنجاب سے وجود ختم ہو چکا ہے،شریف خاندان کے رائیونڈ فارمز کے اخراجات بھی چیلنج کریں گے۔ ہفتہ کو عمران خان نے پی ٹی آئی کی مرکزی مجلس عاملہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان 300ارب روپے کا

حساب دینے کو تیار نہیں ہے، جب ان سے حساب مانگا جائے تو یہ سڑکوں ،پلوں کی باتیں کرتے ہیں، وفاق اور پنجاب کی کرپشن کے مقدمات سامنے لائیں گے، شفقت محمود کی سربراہی میں اینٹی کرپشن کمیٹی قائم کردی ہے، شریف خاندان کے رائیونڈ فارمز کے اخراجات بھی چیلنج کریں گے۔ انہوں نے کا کہ رکنیت سازی مہم بھرپور انداز میں چلائیں گے، پنجاب میں ہمارا ون آن ون مقابلہ مسلم لیگ (ن) سے ہے،پیپلز پارٹی کا پنجاب سے وجود ختم ہو چکا ہے، تحریک انصاف کا منشور عوام تک پہنچائیں گے۔(اح)



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…