راؤ انوار مجرم ہے تو قانون کی گرفت میں آئے گا، نواز شریف سے راہیں جدا ہیں ،ان کے ساتھ مفاہمت کی تو میرے ساتھ کیا ہوگا؟آصف علی زرداری نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

17  فروری‬‮  2018

کراچی(این این آئی)سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ راؤ انوار اگر مجرم ہے تو قانون کی گرفت میں آئے گا، ماورائے عدالت قتل کی حمایت نہیں کرتا۔ایک خصوصی انٹرویو میں کراچی میں پولیس گردی اور ماورائے عدالت قتل کرنے والے

پولیس آفیسر راؤ انوار سے متعلق آصف علی زرداری نے کہاکہ اگر وہ مجرم ہیں تو قانون کی گرفت سے انہیں کوئی نہیں بچا سکتا۔انہوں نے کہا ہے کہ نواز شریف سے راہیں جدا ہیں مفاہمت کا کوئی راستہ نہیں، میں ان کی وجہ سے اپنی کشتی نہیں ڈبو سکتا۔انہوں نے کہاکہ بلاول بھٹو اور آصفہ آئندہ الیکشن میں حصہ لیں گے، جبکہ آصفہ بھٹو لیاری سے الیکشن لڑنا چاہتی ہیں۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…