لودھراں میں فتح،عوامی عدالت نے اہل اور نا اہل کا فیصلہ کردیا ٗ سب سازشوں کا جواب اب ۔۔! نوازشریف نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

  منگل‬‮ 13 فروری‬‮ 2018  |  20:34

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر نواز شریف ہے کہاہے کہ نوازشوں کے باوجود عوام نے لاڈلے کو عبرتناک شکست دی۔منگل کو پنجاب ہاؤس میں غیر رسمی اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ عوامی عدالت نے اہلاور نا اہل کا فیصلہ کردیا ٗ سب سازشوں کا جواب اب عوامی عدالت سے آرہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام تعمیر اورتفریق کے ایجنڈوں کا فرق جان چکے ہیں۔نواز شریف نے کہا کہ وہ ضمنی الیکشن میں تاریخی کامیابی پر عوام کا شکریہ ادا کرنے لودھراں جائیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں