تحریک لبیک یارسول اللہ کے دھرنے میں جیب تراش کارکنوں کے ہتھے چڑھ گیا ،موقع پر ہی ایسی سزا دیدی گئی کہ آئندہ کسی کی جیب کو ہاتھ لگانے کا بھی نہیں سوچے گا

  منگل‬‮ 13 فروری‬‮ 2018  |  20:03

لاہور (این این آئی) تحریک لبیک یارسول اللہ ؐکے فیروز پور روڈ پر سینٹرل جیل کے باہر دھرنے میں جیب تراش کارکنوں کے ہتھے چڑھ گیا۔ بتایا گیا ہے کہ دھرنے میں ایک جیب تراش جیب کی صفائی کرتے ہوئے کارکنوں کے ہتھے چڑھ گیا ۔ کارکنوں نے جیب تراش کی خوب دھلائی کے بعد اس سے نقدی اورموبائل برآمد کر کے پولیس کے حوالے کردیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں