الیکشن ہارنے کے بعد جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کا بیان سامنے آگیا،مخالفین پر الزام لگانے کے بجائے ایسی بات کہہ دی کہ لودھراں سمیت پاکستانی عوام کے دل جیت لئے، نئی مثال قائم کر دی

13  فروری‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لودھراں این اے 154میں ضمنی الیکشن ہارنے کے بعد تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین کے صاحبزادے علی ترین سامنے آگئے ہیں اور انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے ووٹرز اور سپورٹرز کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں علی ترین کا کہنا تھا کہ انہوں نے 2015 میں نئے دوست بنانے کا سلسلہ شروع کیا اور آئندہ سالوں میں مزید دوست بناتے چلے جائیں گے۔

علی ترین کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے اور سب سے زیادہ میں لودھراں کے ان 90 ہزار لوگوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے ووٹ دیا، میں آپ کے پیار اور دوستی کا بہت ممنون ہوں۔اپنے پیغام میں لودھراں سے باہر اپنے ان سپورٹرز کا بھی علی ترین نے شکریہ ادا کیا جو لودھراں کے الیکشن میں ان کو سپورٹ کرنے کیلئے یہاں آئے تھے۔ علی ترین کا کہنا تھا کہ آپ لوگوں کی سپورٹ بہت اہمیت رکھتی ہے اور اس پر میں آپ لوگوں کا شکر گزار ہوں‘۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…