’’راولپنڈی کا ایک رہنما ہے جو پارٹی کو دھمکیاں دے رہا ہے‘‘ چوہدری نثار کی پریس کانفرنس پر نواز شریف کا ردعمل بھی سامنے آگیا صحافی کے سوال پوچھنے پر کیا جواب دیا ،مریم نواز اس دوران کیا کرتی رہیں؟

13  فروری‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں کے سوالات کا جواب دے رہے تھے کہ اس موقع پر ایک صحافی نے نواز شریف سے سوال پوچھا کہ آپ کی جماعت کے اندر ایک رہنما ہیں جن کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔ وہ مریم نواز کے حوالے سے بھی بیانات دے رہے ہیں اور پارٹی کو دھمکیاں بھی دے رہے ہیں کہ وہ ڈان لیکس رپورٹ منظر

عام پر لے آئیں گے جس پر نواز شریف تھوڑی دیر تو احتساب عدالت کے سامنے میڈیا کے سامنے اپنی گفتگو کے نکات جو کہ ایک کاغذ پر درج تھے ان کو دیکھتے رہے اور پھر اس کے بعد سوال پوچھنے والے صحافی کی جانب متوجہ ہو کر ہنسنے لگ گئے اس دوران ان کے دائیں ہاتھ پر کھڑی مریم نواز نے صحافی کے سوال پر دلچسپی لی اور ان کے چہرے پر بڑی معنی خیز مسکراہٹ بھی آئی تاہم وہ کچھ بولی نہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…