الیکشن کمیشن کا این اے 154 لودھراں میں پرامن انتخاب کے انعقاد پر اظہار اطمینان

13  فروری‬‮  2018

اسلام آباد (آئی این پی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 154 لودھراں میں پرامن انتخاب کے انعقاد پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں پاک فوج کا کردار قابل تحسین ہے جبکہ پنجاب پولیس اور باقی حکومتی اہل کاروں نے جان فشانی سے اپنے فرائض سرانجام دئیے۔

منگل کو اپنے ایک بیان میں ترجمان الیکشن کمیشن نے کہاکہ پریذائیڈنگ افسران اور تما م پولنگ عملے نے احسن طریقے سے اپنا کردار نبھایا ہے اور اس پورے عمل میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر ، ریٹرننگ افسر اور متعلقہ سٹاف نے انتہائی ایمانداری اور پیشہ وارنہ طریقے سے خدمات سرانجام دئیے ۔ الیکشن کمیشن کی بنائی گئی مانیٹرننگ ٹیمز پورے الیکشن میں چوکنا رہیں اور میڈیا کا کردار ذمہ دارانہ اور قابل ستائش رہا۔ آخر میں این اے 154 لودھراں کے ووٹرزکی جمہوری عمل میں شرکت کوبھی خراج تحسین پیش کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…