چیف جسٹس نے شہبازشریف کو فوری طلب کیا تو آگے سے وزیر اعلیٰ پنجاب نے میڈیاپر آکر کیا جواب دیا،سن کر سب حیران رہ گئے

10  فروری‬‮  2018

لاہور (آن لائن) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ خود اور ان کی پارٹی ہمیشہ آئین کی پاسداری کرتے ہیں جبکہ اس سے قبل میاں نواز شریف بھی تمام عدالتوں میں پیش ہوتے رہے ہیں تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز ایک تقریب کے اختتام پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر سپریم کورت نے انہیں بلایا ہے تو وہ ضرور پیش ہوں گے ۔

کیونکہ انہوں نے اور مسلم لیگ(ن) نے ہمیشہ آئین کی پاسداری کی ہے اور اسی وجہ سے سابق وزیر اعظم نواز شریف بھی عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں۔ اس لئے انہیں یا نواز شریف کو احتساب عدالت یا سپریم کورٹ سمیت جو بھی عدالت بلائے گی وہ ضرور پیش ہوں گے انہوں نے کہاکہ پیش ہونے کے وقت سے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہے کیونکہ انہیں میڈیا کے ذریعے تو معلومات ملی ہیں مگر ابھی باضابطہ نوٹس موصول نہیں ہوا لیکن معزز عدالت جو بھی وقت مقرر کرے گی وہ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ضرور پیش ہوں گے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…