پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے ولیمے میں 13ہزار افراد کی شرکت، تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو بیٹے کا ولیمہ مہنگاہی نہیں پڑابلکہ نئی مصیبت گلے پڑ گئی، نوٹس دیدیا گیا

6  فروری‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں بے پناہ اخراجات نے ان کیلئے نئی مصیبت کھڑی کر دی ہے۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی نے شاہ محمود قریشی کو نوٹس جاری کر تے ہوئے ان سے تقریب پر آنے والے اخراجات کی رسیدیں طلب کر لی ہیں۔ واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی کے بیٹے کی دعوت ولیمہ ملتان کی

بہائو الدین زکریا یونیورسٹی کے سپورٹس گرائونڈ میں منعقد ہوئی تھی جس میں 13ہزار افراد کو مدعو کیا گیا تھا جن میں سیاستدان، اہم شخصیات سمیت ملک و بیرون ملک سے لوگوں کو شمولیت کی دعوت دی گئی تھی۔ شاہ محمود قریشی پر اس سے قبل یونیورسٹی سپورٹس گرائونڈ بک کروانے کے عوض صرف 5ہزار روپے ادا کرنے کی خبر پر بھی سخت تنقید کی گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…