پنجاب کی جیلوں میں ایڈزکے مریض قیدیوں کی تعدادبڑھنے لگی، سکریننگ کے بعد سو سے زائد قیدی مرض میں مبتلا پائے گئے

1  فروری‬‮  2018

لاہور ( این این آئی)پنجاب کی جیلوں میں ایڈزکے مریض قیدیوں کی تعدادبڑھنے لگی، سکریننگ کے بعد سو سے زائد قیدی ایڈزمیں مبتلا پائے گئے، کوٹ لکھپت جیل لاہور میں 32قیدی ایڈزکے مریض ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کی جیلوں میں ایڈزکے مریضوں کے حوالے سے انکشاف سامنے آیا ہے اور جیلوں میں ایڈزکی سکریننگ کے بعدسامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق 103قیدیوں کے ٹیسٹ پازیٹوآئے ہیں۔اگررپورٹ کو دیکھا جائے توکوٹ لکھپت جیل لاہور

میں 52 مشکوک قیدیوں کی سکریننگ کی گئی تو ان میں سے 32قیدی ایڈزمیں مبتلا نکلے جبکہ فیصل آباد23،ملتان16،راولپنڈی میں 18،ساہیوال ریجن کی جیل میں 11 ایڈز کے قیدی موجودہیں۔جیل حکام کے مطابق جب کوئی قیدی جیل میں آتا ہے تواسکا مکمل ٹیسٹ ہوتاہے، اگرقیدی ایڈز کے مرض میں مبتلا پایا جائے تواسکو علیحدہ بیرک میں رکھاجاتاہے اورپنجاب ایڈزپروگرام کے تحت اس کا علاج کرایا جاتا ہے۔جیلوں میں ایڈزکے مریضوں کی بڑھتی تعداد لمحہ فکریہ ہے ،

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…