سعودی حکومت نے شہباز شریف سے ایک ارب ڈالر وصول کیا 15سو ارب روپے اور سی پیک کے 24ارب ڈالرز ملک سے باہر اور رشتہ داروں میں بانٹ دئیے، آفتاب اقبال کے دھماکہ خیز انکشافات

1  فروری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت نے شہباز شریف سے ایک ارب ڈالر وصول کئے، سی پیک کے چوبیس ارب ڈالر کا حساب جبکہ لاہور میں پنجاب کے بجٹ کے 15سو ارب روپوں بارے بھی تحقیقات ہونگی ، سارا پیسہ اپنے عزیزوں میں بانٹ دیا، سعودی حکومت مزید وصولی کر سکتی ہے، معروف اینکر آفتاب اقبال کے چونکا دینے والے انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے معروف پروگرام’’خبردار‘‘کے اینکر آفتاب اقبال نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی حکومت نے شہباز شریف سے

کھڑے کھڑے ایک ارب ڈالر وصول کئے ہیں جبکہ ابھی مزید رقم کا معاملہ زیر تفتیش ہے۔ آفتاب اقبال نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ شریف برادران کہتے ہیں کہ ہمیں عدالتوں میں کیوں بلایا جا رہا ہے؟تو مسئلہ پندرہ سو ارب کا ہے اور 24ارب ڈالر سی پیک کے تحت جو ملک میں آئے اور گئے ان کا بھی حساب ہونا ہے۔ شہباز شریف نے پندرہ سو ارب روپیہ جو پنجاب میں لگنا تھا اسے لاہور میں لگا دیا اتنے پیسوں میں پورا لاہور 5 مرتبہ نیا بن سکتا تھا لیکن ان سے آدھا بھی نہ بن سکا، یہ پیسہ انہوں نے اپنے ہی عزیزوں میں بانٹ دیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…