’’زینب قتل کیس!شاہد مسعود معاملہ‘‘ میں اس خاتون اینکر کو جانتا ہوں یہ کبھی غلط خبر نہیں دے سکتی چیف جسٹس نے سینئر صحافیوں کے سامنےاپنی’’ پسندیدہ اینکر ‘‘کا نام بتا دیا

28  جنوری‬‮  2018

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار اینکر پرسن شاہد مسعود پر پر برہم ہوتے ہوئے حکم دیا ہے کہ وہ اپنے موقف کی حد تک بات کریںتو بہتر ہے ، ایسی باتوں سے گریز کریں جو تفتیش پر اثر انداز ہوں ۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ آپ ہمیں ثبوت فراہم کریں میں آپ کو ایماندار ی کا سرٹیفکیٹ دوں گا ۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ آپ نے زینب کے قاتل عمران کے 37بینک اکائونٹس کا ذکر کیا تھا جسے

قومی اداروں نے مسترد کر دیا ۔ چیف جسٹس نے سماعت کے دوران سینئر صحافیوں کو بھی طلب کیا اور ان سے شاہد مسعود کی سزا کیلئے رائے طلب کی ۔ جبکہ زینب قتل کیس سماعت کرتے ہوئے ثاقب نثارنے ریمارکس دیے ہیں کہ نسیم زہرہ کو جانتا ہوں وہ کبھی جھوٹی خبر نہیں دے سکتیں ۔ اس موقع پر نسیم زہر ہ نے کہا ہے کہ عوام تک سچائی پہنچانا ہماری اولین ذمہ داری ہے ، شاہد مسعودکا کیس ہمارے لیے میڈیا کی تاریخ ثابت ہو گا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…