مردان کی معصوم بچی عاصمہ کا قاتل آٹھ روز بعد بھی پکڑا نہ جاسکا،جرگے کی ڈیڈ لائن ختم،ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس نے حیرت انگیز قدم اُٹھالیا

20  جنوری‬‮  2018

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) مردان کی ننھی عاصمہ کا قاتل آٹھ روز بعد بھی پکڑا نہ جاسکا۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے اشتہاری مہم شروع کردی،قاتلوں کی گرفتاری کے لیے جرگے کی ڈیڈلائن بھی ختم،ملزمان کی گرفتاری کے لیے اشتہاری مہم شروع کردی گئی ۔مردان میں زیادتی کے بعد قتل ہونے چار سالہ ننھی عاصمہ کا قاتل آٹھ روز بعد بھی پکڑا نہ جا سکا، ضلعی پولیس کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے اشتہاری مہم شروع کردی گئی ،پولسی کی جانب سے مردان میں مختلف

مقامات پر پوسٹرز لگادیے گئے ہیں جن پر تحریر کیا گیا ہے کہ عاصمہ کے قاتل کی اطلاع دینے پر پانچ لاکھ روپے انعام دیاجائیگا جبکہ اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا،پولیس زرائع کے مطابق اب تک دو سو افراد کے ڈی این اے نمونے حاصل کرلیے ۔دوسری جانب قاتلوں کی گرفتاری کے لیے مقامی جرگے کی ڈیڈلائن بھی ختم ہوگئی ہے۔  مردان کی ننھی عاصمہ کا قاتل آٹھ روز بعد بھی پکڑا نہ جا سکا۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے اشتہاری مہم شروع کر دی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…