سات سالہ معصوم بچی سے زیادتی کا ایک اور افسوسناک واقعہ سامنے آ گیا، قرآن پاک پڑھانے والے معلم نے ہی بچی کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

18  جنوری‬‮  2018

اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک) معاشرے میں شرافت کا لبادہ اوڑھے بے حس لوگوں نے معصوم بچوں اور بچیوں سے زیادتی کرنا معمول بنا لیا ہے، زیادتی کیسوں میں ایسے ایسے لوگ سامنے آ رہے ہیں کہ جن دیکھ کر انسان کا خوف کھول جائے کہ یہ شخص بھی ایسا کر سکتا ہے، ہر شخص چاہتاہے کہ اس کے بچے اچھی دینی و دنیاوی تعلیم حاصل کریں لیکن زیادتی کے واقعات منظر عام پر آنے سے لوگ خوفزدہ ہو چکے ہیں، درندگی کا ایسا ہی ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے جس میں باسط ٹاؤن میں ایک معلم نے

جو کہ گھر میں پڑھانے کے لیے آتا تھا، اپنی 7سالہ معصوم شاگردہ کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ یہ معلم بچی کو گھر قرآن پاک پڑھانے آتا تھا، گزشتہ روز اس درندہ صفت معلوم نے باقی بچوں کو چھوٹی دے دی اور سات سالہ معصوم اریحہ کو روک لیا کہ اسے ابھی سبق یاد نہیں ہے، اس کے بعد اس درندے نے بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور وہاں سے فرار ہو گیا،پولیس نے ملزم عبدالمالک کو گرفتار کر لیا ہے اور اس نے پولیس کے سامنے اپنے جرم کا اقرار بھی کر لیا ہے، پولیس نے ملزم عبدالمالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…