12جنوری کو ’’زینب الرٹ ‘‘ کے نام سے کالم لکھا ،اسی دن صبح11بجے شہبازشریف کا پیغام آیا کہ،جاوید چوہدری نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی دنگ رہ جائینگے

18  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)معروف صحافی اور سینئر اینکر پرسن جاوید چوہدری کے کالم’’زینب الرٹ‘‘ میں دی گئی تجاویز پر پنجاب حکومت نے عملدرآمد شروع کردیا۔جاوید چوہدری کا کہنا ہے کہ انہوں نے زینب قتل کیس کے حوالے سے جمعہ کے روز کچھ تجاویز دی تھیں جن پر پنجاب حکومت نے فوری طور پر عملدرآمد شروع کردیا تھا اور اس بارے میں شہباز شریف نے انہیں فون کرکے آگاہ بھی کیا تھا۔ جاوید چوہدری نے کہا ”آپ پنجاب حکومت کی سنجیدگی دیکھ

لیجئے، میں نے جمعہ کو ”زینب الرٹ“ کے نام سے کالم  لکھا، مجھے صبح 11بجے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا پیغام ملا  ہم فوری طور پر ان تجاویز پر عمل کررہے ہیں۔ مجھے شام کے وقت پتہ چلا وزیراعلیٰ نے 20 رکنی کمیٹی بنادی ہے اور ایک ہفتے کے اندر قانون سازی اور عمل درآمد کا اعلان کردیا ہے،۔جاوید چوہدری کہتے ہیں ہمیں کم از کم کام کرنے والوں کی قدر ضرور کرنی ہوگی، شہبازشریف کے اچھے کام کی تعریف بھی کرنی چاہئے۔

پڑھئیے:زینب الرٹ

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…