پاک فوج کا جعلی کرنل گرفتار، پولیس کی تلاشی کے دوران کیا کچھ برآمد کر لیا گیا

17  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کا جعلی کرنل گرفتار، گوجر خان پولیس نے جی ٹی روڈ سے دھر لیا، اسلحہ اور جعلی آرمی کارڈ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے جی ٹی روڈ پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے بالمقابل کرولا کار نمبر LZZ-1852کو روکا تو اس میں موجود شخص نے اپنے آپ

کو پاک فوج کا کرنل علی شاہ قرار دیا جس پر جب مزید تحقیق کی گئی تو ملزم کا جھوٹ سامنے آگیا۔ تلاشی کے دوران ملزم کے قبضے سے جعلی آرمی کارڈ اور اسلحہ کے علاوہ زیر استعمال برآمد کر لی گئی ہے۔ تفتیش کے دوران پولیس کو معلوم ہوا کہ ملزم کا حقیقی نام واجد شاہ ولد عبدالقیوم ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…