کوئی بھی یہاں سے گزرنے کی کوشش نہ کرے!پاکستان کاہر قسم کی پروازوں کے لئے اپنے تین بین الاقوامی روٹس بند کرنے کا اعلان ،تمام ملکی ،غیر ملکی پروازوں کو آگاہ کر دیا گیا،انتباہ جاری

16  جنوری‬‮  2018

لاہور( این این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لاہور رینج کے 3بین الاقوامی روٹس 8روز کیلئے بند کر دیئے ۔ذرائع کے مطابق ہڑیہ سے وزیر ستان کی فضائی حدود میں داخلہ ، واپسی ممنوع ہو گی ، میران شاہ سے ڈیرہ اسماعیل خان کی فضائی حدود میں داخلہ ،واپسی ممنوع و گی ، شمالی وزیر ستان سے ڈیرہ اسماعیل خان کی فضائی حدود میں داخلہ ، واپسی ممنوع ہو گی ۔روٹس کو آپریشنل وجوہات کی بناء پر 16سے 23جنوری تک بند رکھا جائے گا اور اس ضمن میں محکمہ سول ایوی ایشن نے تمام ملکی اور غیر ملکی پروازوں کو آگاہ کر دیا ہے ۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…