زینب قتل کیس میں اب تک کی سب سے بڑی پیشرفت، تحقیقاتی اداروں نے بڑا بریک تھرو حاصل کر لیا، شہباز شریف پریس کانفرنس میں قوم کو کیا بتانے والے ہیں، ایسی خبر جس کا ہر پاکستانی منتظر تھا

14  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)زینب قتل کیس میں اہم پیشرفت اور اہم انکشاف سامنے آگیا۔ بچی کو قتل کرنے والا ملزم اکیلا نہیں بلکہ کم از کم تین افراد ملوث نکلے، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں شناخت ، تحقیقاتی اداروں نے تین ملزمان کو حراست میں لے لئے، مرکزی ملزم تاحال گرفتار نہ ہو سکا۔ تفصیلات کےمطابق زینب قتل کیس میں اہم پیش رفت اور انکشاف سامنے آیا ہے جس کے مطابق بچی کو قتل کرنے والا ملزم اکیلا نہیں تھا بلکہ کم از کم تین افراد ملوث ہیں ۔ یہ انکشاف اس وقت سامنے آیا

جب تحقیقاتی اداروں نے مزید سی سی ٹی وی فوٹیجز کا جائزہ لیا۔ فوٹیجز میں شناخت ہونے کے بعد تحقیقاتی اداروں نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ مرکزی ملزم تاحال گرفتار نہیں ہو سکا۔ بتایا جا رہا ہے کہ زینب کی ڈی این اے رپورٹ آنے پر مزید پیشرفت سامنے آئے گی جبکہ مرکزی ملزم کی گرفتاری کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف خود ایک میڈیا بریفنگ میں عوام کو کیس سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے مرکزی ملزم کو سامنے لائیں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…