زینب کے قاتل کی گرفتاری کیلئے حکومت کی سنجیدگی کا پول کھل گیا، اطلاع دینے کیلئے مشتہر کئے گئے نمبرز پر کال کرنے پر جانتے ہیں کیا سنائی دیتا ہے

13  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زینب قتل کیس میں پولیس کی نا اہلی اور نالائقی کھل کر عیاں ہو چکی ہے۔ ایسے میں ضرورت اس چیز کی تھی پولیس اپنی نا اہلی اور نا لائقی کا مداوا کرتے ہوئے زینب کے قاتل کو ڈھونڈنے کیلئے سابقہ غلطیوں کو نہ دہراتی مگر اب انکشاف ہوا ہے کہ زینب کے قاتل سے متعلق خبر دینے کیلئے ڈی پی او قصور کی جانب سے جن فون نمبرز کو مشتہر کیا گیا ہے وہ

یا تو بند ہیں یا مسلسل اگنور کئے جا رہے ہیں یعنی ان نمبرز پر کال کرنے پر گھنٹی تو بجتی ہے مگر کوئی اٹھاتا نہیں۔ جبکہ یہ بات بھی اس سے پہلے سامنے آچکی ہے کہ پولیس نے زینب کو اغوا کر کے لے جانے والے شخص کا جو خاکہ جاری کیا تھا وہ پرانا اور جعلی تھا۔ اس بات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ پولیس زینب قتل کیس میں کتنی سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…