زینب قتل کیس میں بڑا بریک تھرو، بڑی گرفتاری ہو گئی

13  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زینب قتل میں اہم پیشرف، پولیس نے پیروالا کا رہائشی مشتبہ شخص گرفتار کر لیا، ڈی این اے ٹیسٹ میچنگ کیلئے لاہور فرانزک لیب بھجوا دئیے۔ اخباری رپورٹ کے مطابق قصور پولیس نے زینب قتل کیس میں پیروالا کا ایک رہائشی شخص گرفتار کیا ہے

جس کے ڈی این اے ٹیسٹ میچنگ کیلئے لاہور فرانزک لیب کو بھجوا دئیے گئے ہیں جبکہ پولیس نے 13سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج بھی حاصل کی ہے جس میں سے صرف ایک دکان کے باہر نصب کیمرے کی فوٹیج میں نامعلوم شخص زینب کو لے جاتے دیکھا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…