شہباز شریف کیسے ماتحت افسروں کی بیویوں کو طلاقیں دلوا کر ان سے شادیاں کرتے رہے، دوسری بیوی سے کیو ں نہیں ملتے رئوف کلاسرا اور حامد میر کے چونکا دینے والے انکشافات

10  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی تیسری شادی کی خبر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا ہے ، کوئی تو کپتان پر تنقید اور کوئی کپتان کے دفاع کیلئے سرگرم ہے ۔ایسے میں ہی پاکستان کے دو معروف سینئر صحافیوں کا ایک پرانا ویڈیو کلپ بھی سوشل میڈیا پر

وائرل ہو گیا ہے جس میں رئوف کلاسرا اور حامد میر سیاستدانوں کی شادیوں سے متعلق گفتگو کررہے ہیں۔ رئوف کلاسرا کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ایک سے زائد شادیاں کیں انہوں نے اپنے سٹاف اور پولیس افسران کی بیویوں کو طلاقیں دلوا کر شادیاں کیں، شہباز شریف نے اپنے ماتحت افسران کی بیویوں کو طلاقیں دلوا کر ان سے شادیاں کیں اور پھر طلاقیں دیں لیکن ہم نے بطور معاشرہ اور میڈیا اس حرکت کو تسلیم کر لیا، کسی بھی معاشرے میں حکومتی عہدیدار کا اپنے ماتحت افسران کی بیویوں کو طلاقیں دلوا کر شادی کرنا میرا نہیں خیال کہ کوئی مذہب بات ہے۔ ویڈیو کلب میں عمران خان کی ریحام خان سے طلاق کے بعد حامد میر ایک نجی ٹی وی پروگرام میںگفتگو کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ لاہور کے سیاستدانوں کے ازدواجی معاملات ہم کبھی زیر بحث نہیں لائے ، ان کا اشارہ شریف برادران کی جانب تھا ، انہوں نے کہا کہ کسی نے شہباز شریف سے سوال نہیں اٹھایا کہ وہ اپنی دوسری بیوی سے کیوں ملاقات نہیں کرتے؟اگر ہم ایک سیاسی خاندان کے ازدواجی معاملات پر بات نہیں کرتے تو پھر عمران خان کے نجی معاملات اور شادی اور طلاق پر میں بات نہیں کروں گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…