سپریم کورٹ کا ملک بھر کی احتساب عدالتوں میں خالی آسامیوں پر ججز کی تقرری کا حکم

8  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک بھر کی احتساب عدالتوں میں خالی آسامیوں پر ججز کی تقرری کا حکم دیتے ہوئے سیکرٹری قانون سے دو ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی ہے جبکہ اٹارنی جنرل نے پراسیکیوٹر جنرل نیب کی تعیناتی پر ایک ہفتے کی مہلت مانگ لی۔ پیر کو سپریم کورٹ میں پراسیکیوٹرجنرل نیب کی تقرری کے معاملے پر کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس گلزار حمد نے ریمارکس دیئے کہ

کوئی منصوبہ بندی نہ ہونا ہی ہمارے ملک کی بدقسمتی ہے ٗ پراسیکیوٹر جنرل نیب کی تقرری میں تاخیر کا ذمہ دار کون ہے۔ انہوں نے کہا کسی کو فائدہ دینے کیلئے جان بوجھ کر تقرری میں تاخیر کی جا رہی ہے ٗہم نے بھی حساب کتاب کیا ہے۔ جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ کسی کو فائدہ دینے کیلئے جان بوجھ کر تقرری میں تاخیر کی جا رہی ہے، کوئی منصوبہ بندی نہ ہونا ملک کی بدقسمتی ہے

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…