انتظار کی گھڑیاں ختم ،پاکستان کو جس وقت کا انتظار تھا وہ آگیا، چیئرمین نیب نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

30  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد(آئی این پی) قومی احتساب بیور و (نیب ) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ معاشی ترقی میں روڑے اٹکانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ‘ ذات پسند و نا پسند کی بنیاد پر الاٹمنٹ سے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا گیا ‘ گوادر کی ترقی کرپٹ عناصر کے ذاتی مفاد کی نظر نہیں ہونے دینگے۔ ہفتہ کو انڈسٹریل اور کمرشل پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے

چیئرمین نیب نے کہا کہ گوادر انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی میںپلاٹوں کی الاٹمنٹ میں بے ضابطگیاں ہوئیں۔ انہوں نے کہا کہ حقیقی سرمایہ دار نظر انداز ‘ کمرشل پلاٹ اپنوں میں بانٹ دئیے گئے۔ معاشی ترقی میں روڑے اٹکانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

ریکارڈ کے مطابق کمرشل پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں قواعد کو نظر انداز کیا گیا۔ صنعتکاروں اور اہل افراد کی درخواستوں کو رودی کی ٹوکری کی نظر کر دیا گیا۔ ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر الاٹمنٹ سے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا گیا۔ گوادر کی ترقی کرپٹ عناصر کے ذاتی مفاد کی نظر نہیں ہونے دینگے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…