میں نے ایسا کچھ نہیں کہا، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے ایسا اعلان کر دیا کہ ’’کھلاڑیوں‘‘ کے ہوش ہی اُڑ گئے

18  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل کو تاحیات نااہل کر دیا گیا اور تحریک انصاف کے چیئرمین کو اہل قرار دیا گیا، جس پر جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے کہا کہ چلو شکر ہے کہ خان صاحب کلیئر ہو گئے، وہ اگلے وزیراعظم ہوں گے انشااللہ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے کہا چلو شکر ہے کہ خان صاحب کلیئر ہوگئے، وہ اگلے وزیراعظم ہوں گے، انشا اللہ۔ قابل ذکر

بات یہ ہے کہ علی ترین نے اپنے والد کی نا اہلی سے متعلق کسی قسم کا رد عمل نہیںدیا اور نہ ہی افسوس کا اظہار کیا ہے علی ترین کے اس پیغام کے بعد سوشل میڈ یا پر لوگوں نے انہیں دل کھول کر داد دی اور جہانگیر ترین کے بہتر مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ اس کے علاوہ بعض لوگوں نے گرافک بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کیے، ایک گرافک میں کہا گیا کہ ہیلی کاپٹر بھی چلے گا اور اے ٹی ایم بھی ڈبل ہوگا، جہانگیرترین کے بیٹے علی خان ترین کا دبنگ اعلان،روک سکو تو روک لو۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…