حد ہی ہو گئی، لندن میں موجود پاکستانی سفارتخانے کا عملہ نواز شریف کی آئو بھگت میں لگا رہا، سفیر جہاز کے اندر تک چھوڑنے آئے ، ایسا پروٹوکول وہ بھی نا اہل وزیراعظم کو ، گورے دیکھ دیکھ ہنستے رہے

17  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف اپنی بیٹی مریم نواز کے ہمراہ لندن سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں، وہ ہیتھرو ائیرپورٹ سے پی آئی اے کی پروازپی کے 758 سے لاہورپہنچے۔ برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنرسید ابن عباس کی جانب سے پاکستان کے سابق وزیراعظم کو خصوصی پروٹوکول دیا گیا، وہ جہازکے اندرتک چھوڑنے کے لیے آئے جب کہ ائیرپورٹ جانے کے لئے پاکستان ہائی کمیشن کی گاڑی بھی نوازشریف کی رہائش گاہ پربھیجی

گئی۔ ذرائع کے مطابق لندن میں مقیم پاکستانی تارکین وطن کا کہنا تھا کہ ایک نااہل وزیراعظم کو پاکستانی سفارتخانے کا پروٹوکول بیرون ملک پاکستان کی سبکی کا باعث ہے۔ یہاں کے لوگ یہ دیکھ کر ہنستے ہیں کہ جس وزیراعظم کو ملک کی اعلیٰ عدلیہ نے نا اہل قرار دیا ہے اس کو ابھی تک عدالتی فیصلے کے باوجود وہی پرانا پروٹوکول مل رہا ہے جس سے نہ صرف ہمارے نظام بلکہ ہماری عدلیہ کا بھی مذاق پوری دنیا میں اڑ رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…