پاکستان کی موجودہ شرح ترقی اور آبادی میں اضافہ،عالمی بینک نے تشویشناک پیش گوئی کردی،انتباہ جاری

15  دسمبر‬‮  2017

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر پاکستان کا کہنا ہیکہ پاکستان کو ہائی انکم گروپ میں شامل ہونے کے لئے اپنی مجموعی شرح نمو کو 8 فیصد تک لانا ہوگا۔ اور ساتھ ہی شرح آبادی ایک فیصد تک محدود رکھنا ہوگی ۔انسٹی ٹیوٹ چارٹرڈ اکاونٹنٹ کی وومن کمیٹی کی جانب سے انڈسٹریلائزیشن کے چوتھے دور کی سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر

پاکستان نے کہا کہ پاکستان کو ہائی انکم گروپ میں شامل ہونے کے لئے اپنی مجموعی شرح نمو کو 8 فیصد تک لانا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ تیز ترقی کے لئے پاکستان کو شرح آبادی ایک فیصد پر لازمی لانا ہوگی، پاکستان کی آبادی میں اضافہ مشکلات پیدا کرے گی۔عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر پاکستان کا کہنا تھا کہ موجودہ شرح ترقی پر پاکستان اگر چلتا رہا تو اگے چل کر مشکلات کا سامنا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…