شیخ رشید نالہ لئی میں ڈوب مریں، حنیف عباسی جذبات پر قابو نہ رکھ سکے،حدیبیہ کیس فیصلہ آتے ہی کیا کچھ کہہ گئے

15  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد(سی پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے حدیبیہ کیس دوبارہ کھلنے کی اپیل مسترد ہونے پر رد عمل میں کہا ہے کہ شیخ رشید کو ڈوب مرنا چاہیے اور اگر انہیں پانی نہیں ملتا تو وہ نالہ لئی میں ڈوب مریں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان اور جہانگیر ترین نا اہلی کیس میں درخواست گزار حنیف عباسی کمرہ عدالت میں موجود رہے۔ عدالت آمد کے موقع پر

حنیف عباسی نے کہا کہ وہ فیصلے سے متعلق کوئی پیش گوئی نہیں کریں گے کیونکہ وہ شیخ رشید کی طرح نہیں کہ ہوا میں باتیں کردیں۔ انہوں نے سربراہ عوامی مسلم لیگ کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حدیبیہ پیپر ملز کیس دوبارہ کھولنے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد شیخ رشید کو ڈوب مرنا چاہیے اور اگر انہیں پانی نہیں ملتا تو وہ نالہ لئی میں ڈوب مریں۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…