شرمناک ترین سکینڈل، پاکستان نے سعودی عرب سے خواتین سمیت چار افراد کو حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا

15  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے نے سعودی عرب لڑکیاں سمگل کرنے والے مرکزی ملزم سکندر حفیظ کو گرفتار کر لیا ہے، تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے سعودی عرب لڑکیاں سمگل کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت حاصل کی ہے اور اس حوالے سے فیصل آباد مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم سکندر حفیظ کو بھی گرفتارکر لیا ہے، اس کے علاوہ ملزمان کو سعودی عرب سے ڈی پورٹ کرکے پاکستان لانے کے

لیے وزارت داخلہ سے مدد حاصل کی جا رہی ہے اور بہت جلد متاثرہ لڑکیوں کو سعودی عرب سے پاکستان لے کر آیا جائے گا۔ ایف آئی اے نے خواتین سمیت چار افراد کو گرفتار کیا جن میں فاروق، ثمینہ امتیاز،حسن امتیاز اور سکندر حفیظ شامل ہیں۔ ملزمان کے زیر استعمال موبائل اور کمپیوٹر بھی قبضے میں لے لیے گئے ہیں ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ موبائل اور کمپیوٹر کی فرانزک لیبارٹری سے جانچ کروائی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…