خیبرپختونخوا حکومت کی ناتجربہ کار ٹیم نے تعلیم میں تجربہ کار پنجاب کو پچھاڑ دیا، الف اعلان کی جاری کردہ رپورٹ میں خیبرپختونخوا کے 7 اضلاع لسٹ میں سرِفہرست، پاکستان بھر کے اضلاع پر سبقت لے گئے، پسماندہ ٹانک پاکستان بھر میں پہلے نمبر پر

14  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر سرکاری تنظیم الف اعلان نے پاکستان ڈسٹرکٹ ایجوکیشن رپورٹ جاری کر دی ہے، تفصیلات کے مطابق پرائمری سکول کے انفراسٹرکچر میں خیبرپختون خوا کا پہلا نمبر ہے، اسلام آباد کا دوسرا، پنجاب کا تیسرا اور فاٹا کا آخری نمبر ہے، مڈل سکول انفراسٹرکچر میں پنجاب کا پہلا نمبر ہے، بلوچستان اور آزاد کشمیر مڈل سکول انفراسٹرکچر میں آخری نمبر پر ہیں۔ یہ سب غیر سرکاری تنظیم الف اعلان کی طرف سے پاکستان آل ڈسٹرکٹ ایجوکیشن رپورٹ 2017 میں بتایا گیا ہے، پنجاب کے صوبائی

وزیر تعلیم رانا مشہود نے کہا کہ بھٹے پر کام کرنے والے بچوں کو سکول میں لے کر آئے ہیں اور پنجاب میں 2018ء میں پانچ سے نو سال کا بچہ سکول سے باہر نہیں ہو گا، خیبرپختونخوا کے وزیر تعلیم عاطف خان نے کہا کہ پہلی دفعہ ہمارے صوبے میں سروے کیا ہے، اس کے بعد ہم بچوں کو سکول میں لانے کے لیے مزید کوششیں تیز کر سکتے ہیں، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سکول نہ جانے والے بچوں میں کمی ہے لیکن پھر بھی سکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد بہت زیادہ ہے ان بچوں کو بھی سکول میں ہونا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…