ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال کی خبریں، حقیقت منظر عام پر آ گئی

  جمعرات‬‮ 14 دسمبر‬‮ 2017  |  1:53

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات کی خبریں افواہ نکلی، تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز صبح سے ڈاکٹر عبدالقدیر کے بارے میں افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ وہ وفات پا گئے ہیں اس سلسلے میںلوگوں نے سوشل میڈیا پر ایک دوسرے سے اس بے بنیاد خبر کو شیئر بھی کیا لیکن ان تمام جھوٹی خبروں کی حقیقت سامنے آ گئی ہے کیونکہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان بخیر و عافیت سے ہیں اور ان کی وفات سے متعلق تمام خبریں جھوٹی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں