پاکستان ریلوے نے بزرگ شہریوں کیلئے شاندار سہولت متعارف کرادی

13  دسمبر‬‮  2017

لاہور( این این آئی) پاکستان ریلویز نے 65سال سے زائد عمر کے تمام بزرگ شہریوں کو لوئر اے سی کلاس میں 25فیصد اور اکانومی کلاس میں 50فیصد رعائیت کے ساتھ آن لائن بکنگ کی سہولت فراہم کر دی ۔اس حوالے سے وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ پاکستان ریلویز کے اس اقدام سے بزرگ شہریوں کو رعائتی نرخوں پر ٹکٹ کے حصول کے لئے ریزرویشن آفس یا ریلوے اسٹیشن جانے کی ضرورت نہیں

وہ گھر بیٹھے رعائتی نرخوں پر اپنی سیٹ بک کروا کر سفر کر سکیں گے۔تمام بزرگ شہری یہ ٹکٹ آن لائن کریڈٹ کارڈ ،ڈیبٹ کارڈ ،یوبی ایل اومنی اور جاز کیش سے بھی ٹکٹ حاصل کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بزرگ شہریوں کو آن لائن بکنگ کی یہ سہولت اپ اور ڈائون کی چھبیس مختلف ٹرینوں میں فراہم کی گئی ہے۔تمام بزرگ شہری پاکستان ریلویز کی آفیشل ویب سائیٹ کا وزٹ کر کے ٹکٹ بک کروا سکتے ہیں۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…