امریکی صدر کے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کیخلاف پاکستان کو کیا کرنا چاہئے؟کیپٹن(ر) صفدر نے بڑا مطالبہ کردیا

12  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کیخلاف پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانا چاہئے، صرف قرار دادوں سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، مسلم امہ کو ان کی بنائی چیزوں کا بائیکاٹ کرنا چاہئے۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے حوالے سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلا کر اس مسئلہ کا پائیدار حل نکال کر ان قوتوں کو پیش کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یہ مسئلہ صرف قرار دادوں سے حل نہیں ہونے والا نہیں، انہوں نے کہا کہ مسلم امہ کو ان کی بنائی اشیاء کا بائیکاٹ کرنا چاہئے تاکہ ان کو معاشی دھچکا لگے گا، انہوں نے کہا کہ میں خود بھی ان کی بنائی ہوئی اشیاء استعمال نہیں کروں گا، ان کی اشیاء کا بائیکاٹ کر چکا ہوں۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…