اگلی حکومت عمران خان بنائیں گے یا زرداری کاشف عباسی نے لائیو شو میں ایسی خبر دیدی کہ ساتھ بیٹھے حامد میر بھی چونک اٹھے

11  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےسینئر اینکر و تجزیہ کار کاشف عباسی کا کہنا تھا کہ آئندہ عام انتخابات 2018میں آٹھ یا دس سیٹیں  زیادہ نکال بھی جائیں پھر بھی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ عمران خان شہباز شریف کے مقابلے میں پنجاب سے ڈبل سیٹیں نکال سکتے ہیں اور اگر

خیبرپختونخواہ اور پنجاب کی تحریک انصاف کی سیٹیوں کو یکجا کیا جائے تو عمران خان مرکز میں حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ کاشف عباسی کا کہنا تھا کہ اگر شہباز شریف کی حکومت گر گئی تو اس کا فائدہ آصف علی زرداری نہیں بلکہ عمران خان اٹھائیں گے اور دیگر پارٹیوں کو بھی اس کا فائدہ عام انتخابات میں ہو گا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…