استعفیٰ دوں گا مگر ۔۔! مجھے حکم دیا رہا تھا کہ آستا نہ آکر کلمہ پڑھو ،زبردستی کی بات ما ننا میرے خون میں شا مل نہیں،راناثناء اللہ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

10  دسمبر‬‮  2017

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صو با ئی وزیر قانون پنجاب را نا ثناء اللہ نے تحفظ ختم نبوت کا نفرنس کے بعد رد عمل کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ سیا سی مخا لفین 4سال سے استعفیٰ ما نگ رہے ہیں مجھے حکم دیا رہا تھا کہ آستا نہ آکر کلمہ پڑھو پھر بات کر یں گے زور زبردستی

کی بات ما ننا میرے خون میں شا مل نہیں ،میں پنجاب اسمبلی تحلیل ہو نے سے 2دن پہلے وزیر اعلی سے اجازت لیکر استعفیٰ دونگا حا مد رضا ہمارا سیاسی مخالف ہے دوست محمد کھوسہ کو بازار حسن کی خاتون کو قتل کر نے پر پارٹی سے نکلا گیا آج وہ کانفرنس کا ما ما بنا پھرتا ہے وہ گز شت روز میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا ایک سیا سی جماعت پیر سیا لوی کو اپنے مقا صد کے لیے استعمال کر رہی ہے کانفرنس میں شریک زیادہ لوگ پی ٹی آئی کے تھے انہوں نے کہا کہ استعفے اس وقت قبول ہو تے ہیں جب کسی بھی اسمبلی کے سپیکر کو دئے جا ئیں غلام بی بی بھروا نہ نے استعفیٰ نہیں دیا انہوں نے کہا کہ میری با توں میں جان بوجھ کر ابہام نہیں بلا وجہ پیدا کیا جا رہا ہے میں ختم نبوت پر مکمل یقین رکھتا ہوں جو ختم نبوت پر یقین نہیں رکھتا وہ دا ئرہ اسلام سے خارج ہے قا دیا نی غیر مسلم اقلیت ہیں اور پا کستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے انہوں نے کہا پیر خواجی حمید الدین مجھے زبر دستی آستانے پر بلا کر کلمہ پڑھنے کا کہہ رہے ایسا کہنے والے خود گنا گار ہو رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…