مولانا فضل الرحمن کرائے کے سیاستدان ہیں، آصف زرداری کے خلاف بیان پر بھی رقم بٹوری ہو گی، اہم سیاسی رہنما کے الزامات

10  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی خیبرپختونخواہ کے صدر ہمایوں خان نے مولانا فضل الرحمن کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کے خلاف بیان بازی پر بھی مولانا ضرور رقم بٹوری ہوگی۔ قوم کو بخوبی علم ہے کہ مولانا کرائے کے سیاستدان ہیں۔ جس نے زیادہ کرایا دیااپنی پارٹی کو اس کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ جنرل مشرف نے بھاری قیمت اداکی تو

مولانا نے آمر مشرف کے ایل ایف او کو آئین کا حصہ بنانے میں کوئی تاخیر نہیں کی تھی۔ ہمایوں خان نے کہا کہ ہم مولانا فضل الرحمن کا احترام کرتے تھے کیونکہ ماضی میں ہمارے اتحادی رہے ہیں مگر انہوں نے ہمارے احترام کا پاس نہیں رکھا۔ ہمایوں خان نے کہا کہ قوم جانتی ہے کہ ڈیزل مہنگا ہوگیا ہے مگر مولانا صاحب نے سستے دام خود اور اپنی پارٹی کو مسلم لیگ(ن) کے پاس گروی رکھ دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…