شہباز شریف کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ ایسا بھی ہو گا سانحہ ماڈل ٹائون کی رپورٹ آتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا گیا

6  دسمبر‬‮  2017

لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی جس میں کہا گیا ہے کہ جسٹس باقر نجفی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب معصوم نہیں رہے۔ماڈل ٹاؤن آپریشن کے دوران پولیس

اہکار نہتے شہریوں کا قتل عام کرتے رہے لیکن وزیر اعلیٰ کے کانوں تک جوں تک نہ رینگی۔جبکہ وزیر اعلیٰ نے پولیس حکام کو فائرنگ روکنے کا حکم بھی نہ دیا۔اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اس قتل عام میں برابر کے شریک ہیں۔قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب فی الفور اپنے منصب سے مستعفی ہوں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…