سرحد پر سیز فائر کی خلاف ورزیاں،خواجہ آصف نے سشما سوراج کو خط لکھ دیا، اس میں کیا کچھ تحریر ہے،سب سامنے آگیا

5  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد(این این آئی)وزیرخارجہ خواجہ آصف نے بھارتی ہم منصب سشما سوراج سے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ بھارت سیز فائر کی خلاف ورزی بند کرے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ہم منصب سشما سوراج کو ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی روکنے پر خط لکھا ہے ۔گزشتہ ہفتے لکھے گئے خط میں خواجہ آصف نے یہ بات واضح

کردی کہ پاکستان جارحیت میں پہل نہیں کرتا بلکہ جوابی کارروائی کرتا ہے ۔خط میں خواجہ آصف نے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک کو مل کر اس بربریت کا خاتمہ کرنا ہے جس سے معصوم شہریوں کی جانیں ضائع ہوتی ہیں۔وزیر خارجہ خواجہ آصف نے بتایا کہ رواں سال بھارتی فورسز کی جانب سے 1300بار جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی ہے ،جس میں 52شہری شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…