پاکستان کا ایک ایسا علاقہ جہاں 100 سال بعد پہلی مرتبہ اذان دی گئی

30  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سکالر مولانا طارق جمیل نے ایک تقریب کے دوران انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کا ایک ایسا علاقہ بھی ہے جہاں 100 سال بعد پہلی مرتبہ اذان دی گئی اور جب ایسا ہوا تو مجھے خط بھی آگیا۔مولانا طارق جمیل نے بتایا کہ رائیونڈ میں ایک جماعت نے بلوچستان سے خط لکھا کہ جب انہوں نے اذان دی تو بستی کے لوگوں نے کہا کہ آج یہاں کوئی 100سال کے بعد اذان دی گئی ۔یہ بات یورپ کی نہیں، پاکستان ہے ۔ بلوچستان پاکستان کا حصہ ہے،

ساتھ پاک لگا ہے، لیکن ناپاکیاں ہورہی ہیں۔ نام غلام رسول رکھنے سے کوئی غلام رسول نہیں بنتا۔ غلامی سے غلامِ رسول بنتا ہے۔ ۔ اس طرح غلام محمد سے غلام نہیں بنتا، وجود کو غلامی میں ڈالنے سے غلام محمد بنتا ہے‘۔ہمیں چاہیے کہ کسی کا دل نہ دکھائیں، اپنے آپ کو اخروی زندگی کیلئے وقف کردیں، اللہ تعالیٰ خود ہی ہم سب کیلئے بند دروازے کھول دے گا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…