سینیٹ الیکشن 2 مارچ کو ہونگے، شیڈول فروری میں جاری ہوگا، الیکشن کمیشن

28  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد(سی پی پی)سینیٹ الیکشن 2 مارچ 2018 کو ہونگے،11مارچ کو52سینیٹرز اپنی مدت پوری کر لیں گے، شیڈول فروری کے دوسرے ہفتے میں جاری کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ الیکشن 2018 کے پلان کے مطابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی، اعتزاز احسن، اسحاق ڈار، مشاہد حسین سید، اعظم سواتی، طلحہ محمود،

شاہی سید، الیاس احمد بلور، فرحت اللہ بابر، روبینہ خالد، سردار ذوالفقار کھوسہ، آصف کرمانی، بیرسٹرمرتضی وہاب، طاہر مشہدی، فروغ نسیم، تاج حیدر، کامران مائیکل، عثمان سیف اللہ، حافظ حمد اللہ، اسرار اللہ زہری 11 مارچ 2017 کو مدت پوری کرلیں گے۔ ذرائع کے مطابق نئے اراکین سینیٹ 11 مارچ کو اپنے عہدوں کا حلف لیں گے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…