تحریک انصاف کے رہنما کا یہ الزام سچ پر مبنی ہے،خواجہ آصف کا سرپرائز،بڑا اعتراف کرلیا

24  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نا اہلی کیس میں نیا موڑ، وزیر خارجہ خواجہ آصف نے اقامہ تسلیم کر لیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میںتحریری جواب جمع۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں نا اہلی کیس کا سامنا کرنے والے وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے تحریری جواب جمع کراتے ہوئے اقامہ تسلیم کر لیا ہے۔ اپنے تحریری جواب میں خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اقامہ ذاتی حیثیت میں حاصل کیاجس کا درخواست گزار سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کا

کہنا تھا کہ عثمان ڈار کے الزامات نئے نہیں پرانے ہیں انہوں نے الیکشن ٹربیونل میں بھی ان کے خلاف یہی الزامات لگائے تھے۔پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار نے خواجہ آصف کے جواب کے ردعمل میں کہاکہ خواجہ آصف اقامہ پرپھنس گئے اب بھاگ رہے۔مالی معاملات کی تفصیلات دینے سے بھی راہ فراراختیارکررہے ہیں۔ واضح رہے کہ خواجہ آصف کی نااہلی کیلئے پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈارنے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر کررکھی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…