بنگلہ دیش باہر،پاکستان اہم عالمی تنظیم کا رکن منتخب ہوگیا

23  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی پابندی کیلئے تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا رکن منتخب ہو گیا ٗنیدر لینڈز میں پاکستانی سفیر عفت گردیزی نے پاکستان کی نامزدگی میں اہم کردار ادا کیا۔

پاکستان سمیت چار ملکوں کو او پی سی ڈبلیو کی ایگزیکٹو کونسل کا رکن نامزد کیا گیا جن میں ایران، عراق، شامل ہیں۔بنگلا دیش اہلیت نہ رکھنے کی وجہ سے ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ رکن نہ بن سکا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…